سابق رکن اسمبلی پی ٹی آئی شبیر گجر کیخلاف مقدمہ درج
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی شبیر گجر کیخلاف 10 دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کے خلاف تھانہ ستوکتلہ میں سب انسپکٹر ضیاء الحق کی مدعیت میں مقدمہ درج…