سابق ایم این اے انتقال کرگئے
لیہ: سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ملک نیاز احمد جھکڑ انتقال کر گئے ہیں۔
سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جھکڑ موجودہ رکن قومی اسمبلی اویس حیدر جھکڑ کے والد تھے۔ وہ مختلف ادوار میں قومی اسمبلی کے رکن رہے…