سائنس دانوں نے خواب میں بھی گفتگو ممکن بنادی
یہ کوئی سائنس فکشن اسٹوری نہیں۔ جی ہاں، ماہرین نے خواب میں بھی گفتگو ممکن بنادی ہے۔ یہ سب کچھ ٹیکنالوجی کی بدولت ممکن ہوسکا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سائنس دانوں نے خواب میں گفتگو ممکن بنادی ہے۔ گفتگو یعنی دو یا دو سے زائد افراد…