ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 بین الاقوامی اداروں سے مالی معاہدہ طے پاگیا
پاکستان نے بلوچستان کے تاریخی ریکوڈک منصوبے کے لیے 6 بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ساتھ ساڑھے 3 ارب ڈالر مالیت کا فنانسنگ معاہدہ طے کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس معاہدے میں شامل اداروں میں یو ایس ایگزم بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک،…