روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان روس یوکرین جنگ بندی سے متعلق طویل ملاقات کسی بڑے بریک تھرو کے بغیر ختم ہوگئی ہے۔
فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں ہونے والی یہ ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری…