رواں مالی سال بینکوں سے نجی شعبے کو قرض فراہمی میں ریکارڈ کمی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں مالی سال بینکوں سے نجی شعبے کو قرض کی فراہمی میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی نے ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایاکہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نجی شعبے کو صرف ساڑھے 40 ارب روپے کا قرضہ دیا گیا جبکہ…