رمضان میں عوامی صحت کے تحفظ کیلئے PSQCA کا غیر معیاری مصنوعات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
کراچی: رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوامی صحت کے تحفظ کے لیے پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) نے غیر لائسنس یافتہ مصنوعات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔
توانائی میں خودمختاری کیلئے او جی ڈی سی ایل کی حکمتِ عملی،…