رمضان سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 28 فروری تک تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے محکموں اوراداروں کے سربراہان کومراسلہ بھیج دیا، جس کے مطابق رمضان المبارک کیلئے ملازمین کی تنخواہ اور پنشن 28 فروری کودی…