رفح میں گھر پر اسرائیلی بمباری، دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید
رفح (نیوزڈیسک)رفح میں گھر پر اسرائیلی بمباری سے دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے دیرالبلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کی گاڑی پر بھی اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا جس میں 4 غیرملکی امدادی کارکنان اور…