رجب بٹ نے اہلیہ سے بے وفائی اور دوست سے ناجائز تعلقات کا اعتراف کرلیا
لاہور: پاکستان کے معروف فیملی وی لاگر رجب بٹ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ کو دھوکا دینے کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
بھارت: 30 فٹ گہرے کنویں میں…