راولپنڈی میں "پاور ٹو دی یوتھ” منصوبے پر پریس کانفرنس کا انعقاد، نوجوانوں کی مہارتوں کی…
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) — سماجی تنظیم "شراکت" اور "حسنا ویلفیئر" کے اشتراک سے راولپنڈی پریس کلب میں "پاور ٹو دی یوتھ" منصوبے کے حوالے سے ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں کی مہارتوں کی تربیت، روزگار کے مواقع اور…