راولپنڈی میں تیسرے دن بھی نان بائیوں کی مکمل ہڑتال
راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث ضلع بھر کے تنور مکمل طور پر بند ہیں۔ ہڑتال کے سبب شہریوں کو ناشتہ اور دوپہر کے کھانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، اور کئی افراد بغیر ناشتہ کیے اسکولز اور دفاتر روانہ ہو رہے…