Browsing Tag

راولپنڈی سیف اینڈ اسمارٹ ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

راولپنڈی سیف اینڈ اسمارٹ ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

راولپنڈی میں وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے جدید ’’سیف اینڈ اسمارٹ ریلوے اسٹیشن‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ ایف بلو واو کے تعاون سے نصب اس نظام میں 143 جدید کیمرے شامل ہیں، جو اسٹیشن، اطراف کے علاقوں اور ریزرویشن آفس کی فول پروف نگرانی یقینی بنائیں…