راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد(محمد حسین) راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس کل جمعرات کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عماد شوکت مرزا کریں گے۔ اجلاس میں سیکرٹری حامد صدیق ایسوسی ایشن کی کارکردگی…