راولپنڈی؛ شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
پیرودھائی پولیس نے ایک شادی شدہ خاتون سے زیادتی کے واقعے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ مدعیہ کے مطابق زیرحراست شخص نے انہیں بلیک میل کر کے مسلسل زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے…