راولاکوٹ میں مہنگائی سے پریشان عوام نے بجلی کے بل جلا دئیے
راولاکوٹ (حارث شعیب سے) عوامی حقوق تحریک کے زیر اہتمام راولاکوٹ ہائی کورٹ گیٹ دھرنے میں سینکڑوں کی تعداد میں بجلی بلات نذرآتش کر دیئے گے۔
راولاکوٹ ہائی کورٹ گیٹ دھرنے میں چیرمین ڈسیپلین کمیٹی دھرناراشد حنیف ،سردار قدیر خان دیگر نے خطاب…