رؤف حسن سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹا دئیے گئے
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔
پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق رؤف حسن پی ٹی آئی پالیسی…