ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سرزمین بے آئین کو پہلا متفقہ آئین دینے والے سابق وزیر…