دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف کی تفصیلی بریفنگ
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف قومی قیادت قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے بند کمرہ اجلاس میں سر جوڑ کر بیٹھ گئی، تاہم تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں نے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
ملک میں…