دہشتگردی سے معاشروں کو پہنچنے والے صدمے کو سمجھتے ہیں: صدر مملکت و وزیراعظم کی سڈنی واقعےکی مذمت
پاکستان نے سڈنی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت آصف زرداری نے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ ان کاکہنا تھاکہ پاکستان خود دہشت گردی سے شدید متاثر رہا ہے،…