دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
نجی ٹی وی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس…