دوسروں کو چورکہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان اکیلا مجرم نہیں، لانیوالے بھی شریک ہیں: نواز…
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اکیلا مجرم نہیں بلکہ اسے لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، اور ہم نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پاکستان کو اخلاقی اور معاشرتی دیوالیہ پن سے بچایا ہے۔ لاہور میں…