دوسرا ٹیسٹ میچ ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
کیپ ٹاؤن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی بلے بازوں اور باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستان کی ٹیم دباؤ میں نظر آئی۔…