دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو مسلسل چوتھے سال دنیا کا چوتھا ’بدترین‘ پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے، گزشتہ چند سالوں میں اس کی پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں آئی۔
دنیا بھر کے ممالک میں رہائش اور شہریت کے حوالے سے سروسز فراہم…