زمبابوے کی فضائیہ کے کمانڈر کا پاک فضائیہ سے اہم ملاقات, دفاعی تعاون میں وسعت پر اتفاق
اسلام آباد: زمبابوے کی فضائیہ کے کمانڈر ائیر مارشل جان جیکب نزویدے کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات…