دستاویزی فلم شواہد غزہ میں ہونے والے تاریخ کے بدترین قتل عام کو ثابت کرے گی،ایمینے ایردوان
انقرہ(شبانہ ایاز)خاتون اول ایمینےُ ایردوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انادولو ایجنسی کی طرف سے بنائی جانے والی دستاویزی فلم جو غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کو واضح طور پر ظاہر کرتی ہے، اس صدی کی اہم ترین ڈاکیومینٹری فلم میں شامل ہوگی…