داعش روس جیسا حملہ امریکا میں بھی کر سکتی ہے،ڈائریکٹر ایف بی آئی
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سرکاری ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے امریکا پر داعش کے حملے سے خبردار کر دیا۔
7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خاص طور پر یورپ میں…