خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
**خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت**
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اس نئی دریافت سے متعلق پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط کے…