خیبر،اسٹیل فیکٹری میں آگ لگ گئی، 6 مزدور جھلس گئے
پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگنے سے 6 مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق باڑہ بازار کے قریب واقع اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔
آگ لگنے کے نتیجے میں 6 مزدور جھلس…