خیبرپختونخوا حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کے لیے دوسرا خط
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری میں حصہ لینے کے لیے وفاقی حکومت کو دوسرا خط ارسال کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ کی جانب سے وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے…