خون سفید ہو گئے،جائیداد کیلئےبھائیوں نے بھائی کو پاگل قرار دے کر زنجیروں میں جکڑ دیا
لیاقت پور (نیوز ڈیسک)لیاقت پور میں بھائیوں نے جائیداد کی خاطر بھائی کو پاگل قرار دے کر قید کر دیا، ملزمان نے بھائی کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا ہوا تھا، پولیس نے نوجوان کو بازیاب کروا لیا ۔واقعہ چک نمبر 1 سو 34 میں پیش آیا جہاں جائیداد کے…