خوشیاں ہی خوشیاں ،پاکستانی کرکٹر کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔
نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹر کے والد نے اپنے گھر میں پوتوں کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے فہیم اشرف کےمداحوں کو یہ خوشی کی اطلاع دی۔
فہیم اشرف کے…