خواجہ آصف کے بیان پر پی ٹی آئی سیخ پا،شیخ وقاص کا وزیر اعظم کو کابینہ کے ’مسخروں‘ کو لگام دینے کا…
اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے غصہ بھرا ردعمل ظاہر کیا ہے، شیخ وقاص نے وزیر اعظم کو کابینہ کے ’مسخروں‘ کو لگام دینے کا مشورہ دیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم…