خواتین کیلئے مفت الیکٹرک سکوٹی سکیم، اہلیت کا معیار اور طریقہ کار سامنے آگیا
سندھ حکومت نے خواتین کے لیے مفت الیکٹرک سکوٹی اسکیم کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے اہلیت کا معیار اور درخواست دینے کا طریقہ کار جاری کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد صوبے میں خواتین کی سفری مشکلات کو کم کرنا اور انہیں بااختیار بنانا ہے۔…