خبردار! موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی جی کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی،کراچی ، حیدرآباد،…