خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات،بھارت سے سکھ یاتری 13اپریل کو پاکستان آئیں گے
لاہور(نیوزڈیسک)خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری 13اپریل کو پاکستان آئیں گے جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ کے اعلی حکام اور پردھان سمیت دیگر سکھ ہنماء مہمانوں کا استقبال کریں گے۔
سیکرٹری بورڈ فرید…