حیدرآباد میں بارش کو 20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بلیک آؤٹ
حیدر آباد: سندھ کے شہر حیدرآباد میں بارش کو 20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بلیک آؤٹ ہے۔
تفصیلات کے مطابق حیدر آباد میں بارش کے بیس گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہیں کی جا سکی ہے، تعلقہ سٹی، لطیف آباد، قاسم آباد، تعلقہ حیدرآباد میں 20 گھنٹے سے…