حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل پرائز بانڈز کے قواعد جاری
ومت نے بہتر معاشی دستاویزات، شفافیت اور احتساب کو فروغ دینے کے لیے ڈیجیٹل پرائز بانڈز کے قواعد جاری کردئیے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نئے قوانین کے مطابق بانڈز میں سرمایہ کاری کی کوئی زیادہ سے زیادہ حد نہیں ہوگی،انعامی…