حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی برآمد کی اجازت اور ممکنہ طور پر قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر وفاقی حکومت نے فی الحال چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کرنے کی اجازت کی…