حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ،حکمت عملی سامنے آ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کے دوران تقاریر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ…