حکومت پنجاب کا ایک اور بڑا منصوبہ کیا؟جانیے
حکومت پنجاب نے پاکستان ریلوے کے تعاون سے "گرین کوریڈور" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت 40 کلومیٹر طویل علاقے میں ریلوے ٹریک کے ساتھ 700 کنال رقبے پر سرسبز گرین بیلٹس بنائی جائیں گی۔
یہ منصوبہ شاہدرہ سے رائیونڈ تک…