حکومت پنجاب نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا
حکومت پنجاب نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا۔
نئے مالی سال میں زرعی آمدن پر ٹیکس کا ہدف ساڑھے 10 ارب روپے مقرر کیا گیا جو گزشتہ سال سے 200 فیصد زیادہ ہے۔
بجٹ…