حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا دورشروع ، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کر دیے
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو گیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سہولت کاری میں حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاؤس…