حوثی باغی بے قابو
یمن کی حوثی ملیشیا نے خلیجِ عدن میں امریکی تیل بردار جہاز ایم وی ٹارن تھار کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ امریکی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جہاز کی طرف فائر کیا جانے والا اینٹی شپ میزائل جھپٹ لیا گیا۔
اس سے قبل امریکی فوج نے ایک…