حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں 2 ارب روپے کی بے قاعدگیاں
بلوچستان کے محکمہ صحت کے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (EPI) میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران دو ارب 38 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق ای پی آئی بلوچستان کی جانب سے وفاقی ڈائریکٹریٹ کو ویکسین…