حسین اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے
لاہور(نیوزڈیسک) لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے جاتی امرا پہنچنے پر اپنے بیٹوں کا استقبال کیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچے…