حج کوجانیوالوں کےلیے خوشخبری ،کرایوں میں کمی کر دی گئی ، کتنی ؟ جانیں
حج 2025سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور کو فضائی سفر پر ہر حاجی کو 50ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے، گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850ڈالر دیا…