حج پر جانے کے خواہشمند عازمین کیلئے بڑا اعلان
اسلام آباد : اگلے سال حج پر جانے کے خواہشمند عازمین کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا اور اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ، ترجمان نے بیان میں کہا…