حاملہ خواتین میں کی جانیوالی تھراپی بچوں میں اہم پیدائشی نقص ختم کر سکتی ہے: تحقیق
ماہرین کے مطابق ماں کے پیٹ میں بچوں پر کی جانے والی اسٹیم سیل تھراپی پیدائشی نقائص سے جڑے دماغی مسائل کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اسپائنا بیفائڈا اس وقت پیدا ہوتا ہے جب رحمِ مادر میں بچے کی ریڑھ کی ہڈی مکمل طور پر تشکیل نہیں پاتی،…