جے شنکر کا دورہ اسلام آباد ، بھارتی میڈیا کے تبصرے سامنے آگئے
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا پر تبصرے کیے جارہے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے باضابطہ دو طرفہ…